ناسا نے گذشتہ برس اپنے شٹل کے بیڑے کی پرواز منسوخ کرنے کا علان کیا تھا، اِس لیے اب اسپیس اسٹیشن پر خلابازوں کو بھیجنے کاواحد ذریعہ روسی ’سویوز کیپسول‘ کا ہی رہ گیاہے
جوزف اکابا، امریکی خلاباز
17.09.2012
بین الاقوامی خلائی اسٹیشن پر چار ماہ قیام کے بعد امریکہ اور روس کے تین خلاباز بحفاظت قزاقستان اتر گئے ہیں۔
روسی ’سیوز کیپسول‘ میں امریکہ کے جوزف اکابا اور روس کے گناڈی پدالکا اور سرگئی روین سوار تھے، جنھوں نے پیر کے روز واپس زمین پر قدم رکھا۔
کیونکہ ناسا نے گذشتہ برس اپنے شٹل بیڑے کی مزید پرواز منسوخ کردی تھی، اِس لیے اب اسپیس اسٹیشن پر خلابازوں کو بھیجنے کا واحد ذریعہ ’سویوز کیپسول‘ کا ہی رہ گیا ہے۔
اس وقت تین خلابازوں کا دستہ مدار میں ہے۔ اگلے ماہ امریکی خلاباز کیون فورڈ اور روسی خلانورد اولیگ نووسکی اور یوگنی تاریلکن اُن سے جا ملیں گے۔

کوئی تبصرے نہیں:
ایک تبصرہ شائع کریں
آزاد فکرتجربی سوچ کا کا نتیجہ ہوتی ہے جو عقل' منطق ' علم اور شک کے ا شتراک سے پروان پاتی ہے. یہ وہموں کی بنیاد پر جگہ بنانے والی زہریلی سوچ اور طرز عمل کو للکارتی ہے جمے ہوے پسماندہ رویوں اور ان میں پوشیدہ طاقتوں
کے مفادات کو بےنقاب کرتی ہی. یہ مسائل کو حل کرنے کے روشن خیال 'سیکولر اور سائنسی طریقے اختیار کرتیہے. یہ آپ سے پوری جرات اور شعور کی بنیاد تجریدی وہموں کو مسترد اور زندگی میں سائنسی اقدار اپنانے کا مطالبہ کرتیہے. یہ عظیم اخلاقی اقدار کو انسانی اور سماجی ارتقا کا لازمی ایسا مانتی ہے . انسان کو رنگ' نسل، مذہب اورلسانی شناختوں پر منقسم منافرتوں کو پوری طاقت سے مسترد کرتی ہے. آزاد فکر انسانیت، علم اور سچ کو اپنا اثاثہ مانتی ہے' اس فورم پر آپ کو خوش آمدید ' ہم امید رکھتے ہیں آپ تمام دوستوں کا احترام کرتے ہوے مثبت طرزعمل کے ساتھ اس فورم پر علمی' ترقی پسنداور جہموری سوچ کو فوروغ دیں گے