دونوں ملکوں کی وزارت ہائے ٹرانسپورٹ کی جانب سے بنائی جانے والی سعودی مصر کمیٹی، جلد ہی بحیرہ احمر پر پل تعمیر کیے جانے کی خاطر تیاری بارے بحث مباحثہ کرے گی۔ جمعرات کے روز ٹی وی چینل "العربیہ" نے خبر دی۔ دس کلو میٹر طویل یہ پل آبنائے عقبہ پہ بنایا جائے گا جو جزیرہ نما سینائی کے مشرقی ساحل کو سعودی عرب کے مغربی ساحل سے جدا کرتی ہے
![]()
دونوں ملکوں کی وزارت ہائے ٹرانسپورٹ کی جانب سے بنائی جانے والی سعودی مصر کمیٹی، جلد ہی بحیرہ احمر پر پل تعمیر کیے جانے کی خاطر تیاری بارے بحث مباحثہ کرے گی۔ جمعرات کے روز ٹی وی چینل "العربیہ" نے خبر دی۔ دس کلو میٹر طویل یہ پل آبنائے عقبہ پہ بنایا جائے گا جو جزیرہ نما سینائی کے مشرقی ساحل کو سعودی عرب کے مغربی ساحل سے جدا کرتی ہے۔ اس کی تعمیر پہ 3 ارب ڈالر کی لاگت آئے گی، جس کے ذریعے مصر کے معروف تفریحی مقام شرم الشیخ سے کچھ دور واقع نصران نام کی ارضی پٹی کا سعودی عرب کے جزیرہ طیران اور اس سے آگے سعودی عرب کے شمال مغرب مین واقع حمید نامی ارضی پٹی سے انسلاک ہو جائے گا۔ مصر اور سعودی عرب کی حکومتوں نے بحیرہ احمر پر پل بنائے جانے کی منظوری جولائی 2011 میں دی تھی۔ اس وقت تک مصر سے سعودی عرب کے لیے واحد زمینی راستہ اسرائیل سے گذر کر جاتا ہے۔
|
پیر، 3 ستمبر، 2012
مصر اور سعودی عرب بحیرہ احمر پر پل تعمیر کیے جانے کی تیاری کر رہے ہیں ; ریڈیو صدائے روس
سبسکرائب کریں در:
تبصرے شائع کریں (Atom)
گوادر سے بحری/سمندری شاہراہ ریشم، چین، ایران، روس، آزربائیجان، قازقستان،ترکمانستان، اومان، ترکیہ، جارجیا، بیلاروس، ازبکستان،کرغیزستان، تاجکس...
-
میں تو یہاں تک سوچا کرتا ہوں کہ بعض ہی اہم نیکیاں مذہب کے علمبرداروں میں نہیں ملتیں۔ وہ ان لوگوں میں پائی جاتی ہیں جو مذہب کے باغی ہوتے ہی...
-
حمود الرحمن یکم نومبر ۱۹۱۰ ء میں بھارت کے شہر پٹنہ میں پیدا ہوئے۔ انھوں نے کلکتہ یونیورسٹی سے گریجوایشن کی اور یونیورسٹی آف لندن سے ا...
-
روسی افسانے روس کو مغربی تہذیب کا آخری بچہ کہا جاتا ہے۔ مغربی ممالک کی نسبت روس کی نشاة ثانیہ دو صدی بعد شروع ہوئی۔ تاہم روس نے ایس...
کوئی تبصرے نہیں:
ایک تبصرہ شائع کریں
آزاد فکرتجربی سوچ کا کا نتیجہ ہوتی ہے جو عقل' منطق ' علم اور شک کے ا شتراک سے پروان پاتی ہے. یہ وہموں کی بنیاد پر جگہ بنانے والی زہریلی سوچ اور طرز عمل کو للکارتی ہے جمے ہوے پسماندہ رویوں اور ان میں پوشیدہ طاقتوں
کے مفادات کو بےنقاب کرتی ہی. یہ مسائل کو حل کرنے کے روشن خیال 'سیکولر اور سائنسی طریقے اختیار کرتیہے. یہ آپ سے پوری جرات اور شعور کی بنیاد تجریدی وہموں کو مسترد اور زندگی میں سائنسی اقدار اپنانے کا مطالبہ کرتیہے. یہ عظیم اخلاقی اقدار کو انسانی اور سماجی ارتقا کا لازمی ایسا مانتی ہے . انسان کو رنگ' نسل، مذہب اورلسانی شناختوں پر منقسم منافرتوں کو پوری طاقت سے مسترد کرتی ہے. آزاد فکر انسانیت، علم اور سچ کو اپنا اثاثہ مانتی ہے' اس فورم پر آپ کو خوش آمدید ' ہم امید رکھتے ہیں آپ تمام دوستوں کا احترام کرتے ہوے مثبت طرزعمل کے ساتھ اس فورم پر علمی' ترقی پسنداور جہموری سوچ کو فوروغ دیں گے