منگل، 11 ستمبر، 2012

روسی ری پبلک یاکوتیا قدیم ہاتھی کے زندہ حلیہ ملے


سائبریا میں واقع روسی ری پبلک یاکوتیا میں ماہرین آثار قدیمہ کر کھدائی کرکے میمتھ یعنی قدیم دور میں پائے جانے والے بہت بڑے ہاتھی قسم کے جانور کے زندہ حلیہ ملے۔ شمال مشرقی وفاقی یونیورسٹی کی پریس سروس کی اطلاع کے مطابق دائمی منجمد زمین کی پرتوں میں ایک سو میٹر کی گہرائی میں سائنس دانوں کو میمتھ کے نرم تیسیو، چربی، اون اور مغذ ملے۔ ایک سال قبل اسی مقام پر سائنس دانوں کو مردہ میمتھ، بائسن اور قدیم گھوڑا ملا تھا۔ قدیم جانوروں کی باقیات کا مطالعہ کرتے ہوئے سائنس دان یہ جاننا چاہتے ہیں کہ برفانی دور میں پائے جانے والے جانور کس طرح نظر آتے تھے۔

صدائے روس






کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں

آزاد فکرتجربی سوچ کا کا نتیجہ ہوتی ہے جو عقل' منطق ' علم اور شک کے ا شتراک سے پروان پاتی ہے. یہ وہموں کی بنیاد پر جگہ بنانے والی زہریلی سوچ اور طرز عمل کو للکارتی ہے جمے ہوے پسماندہ رویوں اور ان میں پوشیدہ طاقتوں
کے مفادات کو بےنقاب کرتی ہی. یہ مسائل کو حل کرنے کے روشن خیال 'سیکولر اور سائنسی طریقے اختیار کرتیہے. یہ آپ سے پوری جرات اور شعور کی بنیاد تجریدی وہموں کو مسترد اور زندگی میں سائنسی اقدار اپنانے کا مطالبہ کرتیہے. یہ عظیم اخلاقی اقدار کو انسانی اور سماجی ارتقا کا لازمی ایسا مانتی ہے . انسان کو رنگ' نسل، مذہب اورلسانی شناختوں پر منقسم منافرتوں کو پوری طاقت سے مسترد کرتی ہے. آزاد فکر انسانیت، علم اور سچ کو اپنا اثاثہ مانتی ہے' اس فورم پر آپ کو خوش آمدید ' ہم امید رکھتے ہیں آپ تمام دوستوں کا احترام کرتے ہوے مثبت طرزعمل کے ساتھ اس فورم پر علمی' ترقی پسنداور جہموری سوچ کو فوروغ دیں گے

گوادر سے بحری/سمندری شاہراہ ریشم، چین، ایران، روس، آزربائیجان، قازقستان،ترکمانستان، اومان، ترکیہ، جارجیا، بیلاروس، ازبکستان،کرغیزستان، تاجکس...