روس ایپیک ممالک سے زیادہ سرگرمی کے ساتھ انٹگریشن کو ترقی دینے کی اپیل کر رھا ھے کیونکہ انٹگریشن کا تجارت اور سرمایہ کاری جیسے میدانوں پر مثبت اثر پڑیگا۔ یہ بیان صدر روس ولادیمیر پوتین نے روسی شہر ولادیواستوک میں 'ایپیک بزنس فوروم' سے خطاب کرتے ھوئے دیا ھے۔ بقول موصوف یقین ھے کہ تجارتی رعایات دینے والے سمجھوتوں کو زیادہ سے زیادہ شفاف کیا جانا چاھئے تاکہ آزاد تجارت سے متعلق تمام موجودہ اور آئندہ سمجھوتوں کی خوبیاں اور حامیاں عیاں ھو سکیں اور مستقبل میں تعاون کے موثر ترین طریقے مرتب کئے جا سکیں۔ صدر روس کے مطابق تجارت کے علاوہ توانائی کی ضروریات پوری کئے جانے، طبیعی ماحول کے تحفظ، جدید ٹکنالوخیزکے استعمال اور ذھنی ملکیت کے حقوق کی حفاظت سے وابستہ سوال بھی قابل توجہ ھیں۔
کوئی تبصرے نہیں:
ایک تبصرہ شائع کریں
آزاد فکرتجربی سوچ کا کا نتیجہ ہوتی ہے جو عقل' منطق ' علم اور شک کے ا شتراک سے پروان پاتی ہے. یہ وہموں کی بنیاد پر جگہ بنانے والی زہریلی سوچ اور طرز عمل کو للکارتی ہے جمے ہوے پسماندہ رویوں اور ان میں پوشیدہ طاقتوں
کے مفادات کو بےنقاب کرتی ہی. یہ مسائل کو حل کرنے کے روشن خیال 'سیکولر اور سائنسی طریقے اختیار کرتیہے. یہ آپ سے پوری جرات اور شعور کی بنیاد تجریدی وہموں کو مسترد اور زندگی میں سائنسی اقدار اپنانے کا مطالبہ کرتیہے. یہ عظیم اخلاقی اقدار کو انسانی اور سماجی ارتقا کا لازمی ایسا مانتی ہے . انسان کو رنگ' نسل، مذہب اورلسانی شناختوں پر منقسم منافرتوں کو پوری طاقت سے مسترد کرتی ہے. آزاد فکر انسانیت، علم اور سچ کو اپنا اثاثہ مانتی ہے' اس فورم پر آپ کو خوش آمدید ' ہم امید رکھتے ہیں آپ تمام دوستوں کا احترام کرتے ہوے مثبت طرزعمل کے ساتھ اس فورم پر علمی' ترقی پسنداور جہموری سوچ کو فوروغ دیں گے