"صدائے روس" کے سالانہ انعامی مقابلے
کے سوال
- روس اور پاکستان کے درمیان سفارتی تعلقات کب قائم کئے گئے؟ روس میں پاکستان کے پہلے سفیر کون تھے؟
- پاکستان کے کن کن رہنماؤں نے سوویت یونین اور روس کا دورہ کیا؟ یہ دورے کب ہوئے؟
- رواں سال روس میں کونسے اہم تاریخی واقعہ کی دو سوویں سالگرہ منائی جا رہی ہے؟ لیو ٹالسٹائی کا ناول "جنگ و امن" اس واقعہ پر مبنی ہے۔
شعبۂ اردو
ریڈیو صدائے روس
25 Pyatnitskaya Str
ماسکو، روس
فون نمبر
+7 495 950 62 31
ای میل
کوئی تبصرے نہیں:
ایک تبصرہ شائع کریں
آزاد فکرتجربی سوچ کا کا نتیجہ ہوتی ہے جو عقل' منطق ' علم اور شک کے ا شتراک سے پروان پاتی ہے. یہ وہموں کی بنیاد پر جگہ بنانے والی زہریلی سوچ اور طرز عمل کو للکارتی ہے جمے ہوے پسماندہ رویوں اور ان میں پوشیدہ طاقتوں
کے مفادات کو بےنقاب کرتی ہی. یہ مسائل کو حل کرنے کے روشن خیال 'سیکولر اور سائنسی طریقے اختیار کرتیہے. یہ آپ سے پوری جرات اور شعور کی بنیاد تجریدی وہموں کو مسترد اور زندگی میں سائنسی اقدار اپنانے کا مطالبہ کرتیہے. یہ عظیم اخلاقی اقدار کو انسانی اور سماجی ارتقا کا لازمی ایسا مانتی ہے . انسان کو رنگ' نسل، مذہب اورلسانی شناختوں پر منقسم منافرتوں کو پوری طاقت سے مسترد کرتی ہے. آزاد فکر انسانیت، علم اور سچ کو اپنا اثاثہ مانتی ہے' اس فورم پر آپ کو خوش آمدید ' ہم امید رکھتے ہیں آپ تمام دوستوں کا احترام کرتے ہوے مثبت طرزعمل کے ساتھ اس فورم پر علمی' ترقی پسنداور جہموری سوچ کو فوروغ دیں گے